فاروڈ کہوٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) آزاد کشمیر کے نوجوانوں نے اپنے علاقے کو صاف کرنے کیلئے انوکھی مہم شروع کردی ۔ فاروڈ کہوٹہ کے سیاحتی مقام نیلفری میں نوجوانوں نےا پنی مدد آپ کے تحت چراگاہ کو صاف کرکے نیا ریکارڈ بنادیا۔
آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے
تبصرہ *
نام *
ای میل *
ویب سائٹ
اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔