خرچہ مانگنے پر شوہر نے بیوی کے سر کے بال کٹوا دیئے

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)شجاع آباد میں شوہر نے خرچہ مانگنے پر بیو ی کے سر کے بال کٹوا دیئے