خواجہ سعد رفیق نے 2 سو ریلوے ملازمین کی رکی ہوئی تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا حکم دے دیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر ریلویزخواجہ سعد رفیق نے لاہور ڈویژن کے 200ملازمین کی تنخواہوں کی2ماہ سے عد م ادائیگی کی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے تنخواہوں کی فوری ادائیگی کا حکم دیا ہے ۔