نجی تعلیمی اداروں نےپشاور میں 27مئی سے موسم گرماکی تعطیلات کے اعلان کو مستردکردیا

ُپشاور (آئی این پی )نجی تعلیمی اداروں نے27مئی سے موسم گرماکی تعطیلات کے اعلان کو مستردکرتے ہوئے کہاہے کہ صوبائی حکومت اپنی ہٹ دھرمی چھوڑ کر پرائیویٹ سیکٹرکے وجود کو تسلیم کرکے انہیں ہر فیصلے میں اعتماد میں لے ۔