چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے والے عمر اکمل کی اداکارہ خوشبو کے ساتھ ایسی وڈیو منظر عام پر کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی سے فٹنس مسائل کی وجہ سے ڈراپ ہونے والے قومی کرکٹر عمر اکمل اور معروف ادکارہ خوشبو کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمراکمل کی ایک اور ڈانس کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے جس میں وہ ایک نجی محفل میں موجود ہیں اور معروف سٹیج اداکارہ خوشبو کے ساتھ خوب جھوم جھوم کر اپنی ڈانس کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ڈانس کی ویڈیو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ جیسے کرکٹر کو اپنے ٹیم سے ڈراپ ہونے کا ذرہ بھی افسوس نہیں ہے جبک

کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اور صارفین کی جانب سے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہےکہ وہ اگر ڈانس کی بجائے اپنی کارکردگی پر زور دیں تو قومی ٹیم میں شامل ہو سکتے ہیں۔